جموں۔کشمیر: سری نگر کے SMHS اسپتال میں آکسیجن پلانٹ کا ٹرائل رن رہا کامیاب: ویڈیو
ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں آکسیجن پلانٹ کا ٹرائل رن رہا کامیاب ۔ایس ایم ایچ ایس پرمزیدایک ہزارایل پی ایم آکسیجن کی تیاری۔ چھیانوے گھنٹوں کےاندر پلانٹ کوبنایاگیاکارگرد۔ڈی سی سرینگراعجاز اسدنےمیکانیکل انجینئرنگ ٹیم سےاظہار تشکر کیا ۔کیا