جموں وکشمیر میں دفعہ 35 اے کو ہٹائے جانے کو لے کر بی جے پی کے خلاف تمام سیاسی جماعتیں اورعلیحدگی پسند جماعتیں متحد ہوگئی ہیں۔