حج کوٹے میں کرناٹک کے ساتھ سوتیلا برتاو کرنے کا الزام: دیکھیں ویڈیو
ریاستی وزیر پرضمیراحمد خان نے کہا کہ حج2018 کے دوران خستہ رہائشی سہولیات فراہم کرنے کی شکایتیں ملی تھیں۔ اس مسئلہ کو حل کرنے اور ریاست کے حج کوٹہ کوبڑھانے کیلئے مرکزی حکومت سے نمائندگی کی جائےگی۔