جماعت اسلامی ہند کی جانب سے پورے ملک میں نشہ مخالف بیداری مہم کے تحت امراوتی ضلع کے تاریخی شہرمیں بیداری ریلی نکالی گئی۔