مولانا آزاد اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کو بااختیار بنارہی ہے مہاراشٹرحکومت: دیکھیں ویڈیو
مہاراشٹرمیں فڑنویس نے چارسال مکمل کرلئے ہیں۔ مولانا آزاد اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے چیئرمین حاجی حیدراعظم کا کہنا ہے کہ ہم نے 1200 سے زائد طلبہ وطالبات کو 28 کروڑ روپئے کا قرض دیا ہے۔