ہوم » ویڈیو » امراوتی

کرناٹک سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ جاری، فلائٹ کنفرمیشن نہ ملنے سے ہورہی ہے پریشانی

عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ کرناٹک کے رائچور ضلع کے بعض عازمین حج کو ابھی تک فلائیٹ کنفرمیشن لیٹر نہ ملنے پر تشویش پائی جارہی ہے

امراوتی| News18 Urdu | Aug 04, 2018 12:38 PM IST

عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ کرناٹک کے رائچور ضلع کے بعض عازمین حج کو ابھی تک فلائیٹ کنفرمیشن لیٹر نہ ملنے پر تشویش پائی جارہی ہے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین