جھارکھنڈ حج کمیٹی کے ذریعہ کئے گئے انتظامات سے عازمین ناراض: دیکھیں ویڈیو
جھارکھنڈ سےعازمین حج کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے، لیکن ریاستی حج کمیٹی کے ذریعہ انتظامات میں کئی خامیاں اجاگر ہوئی ہیں ، جس سے عازمین میں زبردست ناراضگی پائی جارہی ہے۔