مرکزی حج کمیٹی کے سید محمد مقصود اشرف نے آج لکھنو میں پریس کانفرنس کے دوران حکومت پر متعدد الزامات عائد کرتے ہوئے حج کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔