ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کورونا کا نیا حملہ، ڈینگو کی طرح مریضوں کی پلیٹلیٹس کم کر رہا وائرس

عام طور پر ڈینگو بخار میں پلیٹلیٹس کم ہوتے دیکھا جاتا تھا، لیکن اب کورونا وائرس سے متاثر مریضوں میں بھی ایسی ہی علامت دکھائی دینے لگی ہے۔ کورونا وائرس سے متاثر مریض کی پلیٹلیٹس کاونٹ گر کر 20 ہزار سے بھی نیچے آ جا رہی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 14, 2020 10:08 AM IST

عام طور پر ڈینگو بخار میں پلیٹلیٹس کم ہوتے دیکھا جاتا تھا، لیکن اب کورونا وائرس سے متاثر مریضوں میں بھی ایسی ہی علامت دکھائی دینے لگی ہے۔ کورونا وائرس سے متاثر مریض کی پلیٹلیٹس کاونٹ گر کر 20 ہزار سے بھی نیچے آ جا رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading