ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

کنگنا رانوت ڈرگس کنکش پر شیکھرسُمن کے بیٹے ادھین سمن نے ویڈیو پیغام جاری کیا، کہی یہ بڑی بات

شیکھر سمن ( Shekhar Suman) ٰکے بیٹے ادھین سمن (adhyayan suma) نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔جس میں انھوں نے ڈسٹرب ہونے کی بات کہی ہے۔ انھوں نے گذارش کی ہے کہ دوہزارسولہ میں ایک انٹرویو میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں مجھے جو کچھ کہنا تھا کہہ چکا ہوں۔ادھین نے گذارش کی ہے کہ انھیں اب اس معاملے میں نہ گھسیٹا جائے۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Sep 11, 2020 06:39 PM IST

شیکھر سمن ( Shekhar Suman) ٰکے بیٹے ادھین سمن (adhyayan suma) نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔جس میں انھوں نے ڈسٹرب ہونے کی بات کہی ہے۔ انھوں نے گذارش کی ہے کہ دوہزارسولہ میں ایک انٹرویو میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں مجھے جو کچھ کہنا تھا کہہ چکا ہوں۔ادھین نے گذارش کی ہے کہ انھیں اب اس معاملے میں نہ گھسیٹا جائے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading