ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

کنگنا رانوت پر ڈرگس لینے کا الزام، جانچ کرے گی ممبئی پولیس

ممبئی۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت پر منشیات لینے کا بڑا الزام لگ رہا ہے۔ اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے ، مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیش مکھ (Maharashtra Home Minister Anil Deshmukh) نے کہا ہے کہ ممبئی پولیس اس معاملے کی تحقیقات کرے گی۔ انل دیش مکھ نے اپنے بیان میں شیکھر سمن کے بیٹے ادھین سمن کے ایک انٹرویو کا بھی ذکر کیا جس میں انہوں نے کنگنا پر ڈرگس لینے کا الزام لگایا تھا۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Sep 08, 2020 05:00 PM IST

ممبئی۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت پر منشیات لینے کا بڑا الزام لگ رہا ہے۔ اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے ، مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیش مکھ (Maharashtra Home Minister Anil Deshmukh) نے کہا ہے کہ ممبئی پولیس اس معاملے کی تحقیقات کرے گی۔ انل دیش مکھ نے اپنے بیان میں شیکھر سمن کے بیٹے ادھین سمن کے ایک انٹرویو کا بھی ذکر کیا جس میں انہوں نے کنگنا پر ڈرگس لینے کا الزام لگایا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading