ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر میں کورونا کی دہشت کے درمیان پونچھ سے آئی یہ خوش خبری:دیکھیں ویڈیو

پونچھ ضلع کے مینڈھر سب ڈیویژن میں انتظامیہ کے زیر نگرانی کورونا وائرس کے 11مشکوک مریضوں کو مینڈھر ہائر سیکنڈری اسکول کے کورنٹین سینٹر سے ان کے گھر بھیج دیا گیا ۔ پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے چودہ دنوں کی مدت پوری کر چکے ان لوگوں کو تالیاں بجا کر وداع کیا گیا ۔ خیریت کے ساتھ گھر واپس ہو رہے ان لوگوں نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 10, 2020 04:46 PM IST

پونچھ ضلع کے مینڈھر سب ڈیویژن میں انتظامیہ کے زیر نگرانی کورونا وائرس کے 11مشکوک مریضوں کو مینڈھر ہائر سیکنڈری اسکول کے کورنٹین سینٹر سے ان کے گھر بھیج دیا گیا ۔ پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے چودہ دنوں کی مدت پوری کر چکے ان لوگوں کو تالیاں بجا کر وداع کیا گیا ۔ خیریت کے ساتھ گھر واپس ہو رہے ان لوگوں نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading