ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

تلنگانہ میں کورونا وائرس کی وبا میں شدت، کل ایک ہی دن میں 1892کورونا کے نئے معاملے

کل ایک ہی دن میں تلنگانہ بھر میں اٹھارہ سو بانوے نئے معاملے درج ہوے ہیں ۔ کورونا پازیٹیو کے معاملوں کی یہ ریاست میں اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ گریٹر حیدرآباد میں ایک ہزار چھ سو اٹھاون کورونا کے معاملے درج ہوئے ہیں ۔ ریاست بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد بیس ہزار کے پار ہوگئی ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 04, 2020 02:07 PM IST

کل ایک ہی دن میں تلنگانہ بھر میں اٹھارہ سو بانوے نئے معاملے درج ہوے ہیں ۔ کورونا پازیٹیو کے معاملوں کی یہ ریاست میں اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ گریٹر حیدرآباد میں ایک ہزار چھ سو اٹھاون کورونا کے معاملے درج ہوئے ہیں ۔ ریاست بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد بیس ہزار کے پار ہوگئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading