ہوم » ویڈیو » کورونا وائرس

مہاراشٹر میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 3,721 نئے کیس

ملک میں ریاست مہاراشٹر کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں اس وبا کے مزید 3721 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 113 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 1،35،796 ہوگئی ہے اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6283 ہوگئی ہے۔ اس مدت کے دوران ریاست میں 1962 مریض شفایاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت مند افراد کی تعداد 67،706 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس| News18 Urdu | Jun 23, 2020 12:59 PM IST

ملک میں ریاست مہاراشٹر کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں اس وبا کے مزید 3721 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 113 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 1،35،796 ہوگئی ہے اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6283 ہوگئی ہے۔ اس مدت کے دوران ریاست میں 1962 مریض شفایاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت مند افراد کی تعداد 67،706 ہوگئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading