ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے اورنگ آباد میں آج سے نو دنوں کا جنتا کرفیو

مہلک وبا کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے آج سے اورنگ آباد میں نو دنوں کا جنتا کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔ اورنگ آباد شہر میں جنتا کرفیو کا اثر صاف نظر آرہا ہے۔ پورا شہر اپنے گھروں میں قید ہوگیا ہے۔ راستے پر صرف پولیس حکام اور طبی حکام نظر آرہے ۔گلی چوراہوں نکڑ پر پولیس تعینات ہیں۔ بیرون شہر سے آنیوالے افراد کی طبی جانچ کی جارہی ہے۔ یہ جانچ میونسپل کارپوریشن کے حکام کر رہے ہیں۔ اس طرح کے چودہ مراکز پر جانچ ہو رہی ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 10, 2020 02:23 PM IST

مہلک وبا کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے آج سے اورنگ آباد میں نو دنوں کا جنتا کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔ اورنگ آباد شہر میں جنتا کرفیو کا اثر صاف نظر آرہا ہے۔ پورا شہر اپنے گھروں میں قید ہوگیا ہے۔ راستے پر صرف پولیس حکام اور طبی حکام نظر آرہے ۔گلی چوراہوں نکڑ پر پولیس تعینات ہیں۔ بیرون شہر سے آنیوالے افراد کی طبی جانچ کی جارہی ہے۔ یہ جانچ میونسپل کارپوریشن کے حکام کر رہے ہیں۔ اس طرح کے چودہ مراکز پر جانچ ہو رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading