ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کوروناکاقہر:ہندوستان میں 9152متاثر،308ہلاکتیں،24گھنٹوں میں 716نئے کیسز،35اموات ہوئی ریکارڈ

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 796 نئے کیسز درج کئے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 9152 ، اور اس دوران اس وبا سے 35 مزید لوگوں کی موت ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد 308 تک پہنچ گئی ہے۔ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے اب تک کل 9152 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 71 غیر ملکی مریض بھی شامل ہیں۔ ابھی تک کورونا وائرس سے متاثر 716 افراد شفا یاب ہو چکے ہیں۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 13, 2020 11:00 AM IST

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 796 نئے کیسز درج کئے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 9152 ، اور اس دوران اس وبا سے 35 مزید لوگوں کی موت ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد 308 تک پہنچ گئی ہے۔ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے اب تک کل 9152 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 71 غیر ملکی مریض بھی شامل ہیں۔ ابھی تک کورونا وائرس سے متاثر 716 افراد شفا یاب ہو چکے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین