ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

کورونا میں اپنے والدین کو کھونے والے بچوں کی پرورش معاملے میں سپریم کورٹ میں سماعت

کورونامیں اپنےوالدین کو کھونے والےبچوں کی پرورش معاملےمیں سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔پچیس کروڑ کی رقم کے حوالےسے سپریم کورٹ نےمہاراشٹر حکومت سےسوال کیا۔کورٹ نے پوچھا کہ پانچ سوترانوے بچوں کےفلاح و بہبود کے لیے پچیس کروڑ کی رقم کیسے خرچ کی جائےگی۔سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت کو اس حوالےسے ایک روڈمیپ تیارکرکے کورٹ میں پیش کرنے کوکہا۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 13, 2021 07:23 PM IST

کورونامیں اپنےوالدین کو کھونے والےبچوں کی پرورش معاملےمیں سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔پچیس کروڑ کی رقم کے حوالےسے سپریم کورٹ نےمہاراشٹر حکومت سےسوال کیا۔کورٹ نے پوچھا کہ پانچ سوترانوے بچوں کےفلاح و بہبود کے لیے پچیس کروڑ کی رقم کیسے خرچ کی جائےگی۔سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت کو اس حوالےسے ایک روڈمیپ تیارکرکے کورٹ میں پیش کرنے کوکہا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین