ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

Fights Back India: انجینئر عزیز خان نے بائک کو بنایا ایمبولینس، بائک ایمبولینس میں آکسیجن کے علاوہ ایمرجنسی دوائیاں موجود، ویڈیو

کورونا کے بڑھتے کیسس کے چلتے ایمبولینس کی کمی محسوس کی جانے لگی ہے ۔اگر کسی کواسپتال منتقل کرنا ہے تو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس مشکل کو دیکھتے ہوئے دھار کے میکانکل انجنئر عزیز خان نے بائک کو ہی ایمبولینس میں تبدیل کردیا۔اس بائک ایمبولینس میں آکسیجن کے علاوہ ایمرجنسی دوائیاں موجود ہیں۔اس ایمبولینس کی خاص بات یہ کہ اس میں مریض کا ایک اٹینڈر بھی بیٹھ سکتا ہے اور یہ گلی محلوں تک جا سکتی ہے۔ اس کو تیار کرنے میں بیس سے پچیس ہزار روپئے تک کا ہی خرچ آیا ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 29, 2021 05:27 PM IST

کورونا کے بڑھتے کیسس کے چلتے ایمبولینس کی کمی محسوس کی جانے لگی ہے ۔اگر کسی کواسپتال منتقل کرنا ہے تو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس مشکل کو دیکھتے ہوئے دھار کے میکانکل انجنئر عزیز خان نے بائک کو ہی ایمبولینس میں تبدیل کردیا۔اس بائک ایمبولینس میں آکسیجن کے علاوہ ایمرجنسی دوائیاں موجود ہیں۔اس ایمبولینس کی خاص بات یہ کہ اس میں مریض کا ایک اٹینڈر بھی بیٹھ سکتا ہے اور یہ گلی محلوں تک جا سکتی ہے۔ اس کو تیار کرنے میں بیس سے پچیس ہزار روپئے تک کا ہی خرچ آیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین