ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی AIIMS میں 6 سے 12سال کی عمر کے بچوں پر Covaxin کا ٹرائل آج سے شروع

کو ویکسین کا ٹرائل آج سے شروع ہورہا ہے ۔دہلی ایمس میں چھ سے بارہ سال کی عمر کے بچوں پر ویکسین کا ٹرائل شروع ہوگا ۔بھارت بایو ٹیک کمپنی کی بنی ویکسین کے ٹرائل کے لئے اب تک چوّن بچوں کا رجسٹریشن عمل میں آیا ہے۔جس میں سے سولہ بچے بارہ سے سولہ سال کی عمر کے ہیں ۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 15, 2021 11:35 AM IST

کو ویکسین کا ٹرائل آج سے شروع ہورہا ہے ۔دہلی ایمس میں چھ سے بارہ سال کی عمر کے بچوں پر ویکسین کا ٹرائل شروع ہوگا ۔بھارت بایو ٹیک کمپنی کی بنی ویکسین کے ٹرائل کے لئے اب تک چوّن بچوں کا رجسٹریشن عمل میں آیا ہے۔جس میں سے سولہ بچے بارہ سے سولہ سال کی عمر کے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین