ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

نظام الدین مرکزکامعاملہ:تبلیغی جماعت کی حمایت کرتے نظر آئےاسدالدین اویسی :دیکھیں ویڈیو

مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے نظام الدین مرکزکے معاملے پراپناردعمل کا اظہارکیاہے۔اسد الدین اویسی نے سرکار اور میڈیا پر جم کرنشانہ سادھا۔انہوں نے کئی مثالیں پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو کٹگھڑے میں گھیرا اور لوگوں سے کورونا کے خلاف کھڑے ہونے کی اپیل کی ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 02, 2020 11:54 PM IST

مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے نظام الدین مرکزکے معاملے پراپناردعمل کا اظہارکیاہے۔اسد الدین اویسی نے سرکار اور میڈیا پر جم کرنشانہ سادھا۔انہوں نے کئی مثالیں پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو کٹگھڑے میں گھیرا اور لوگوں سے کورونا کے خلاف کھڑے ہونے کی اپیل کی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading