ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

مہا نائک امتابھ بچن اور بیٹے ابھیشیک بچن سمیت بہو ایشوریہ رائے اور ارادھیا بھی کورونا پازیٹیو، باقی سبھی ملے نگیٹو: ویڈیو دیکھیں

صدی کے مہا نائک امتابھ بچن اوراُن کے بیٹے ابھشیک بچن کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔دونوں ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔امتابھ بچن اورابھیشک بچن کا ٹیسٹ کیا گیا۔دونوں کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔ناناوتی اسپتال کےذریعہ جاری کردہ بیان کے مطابق امتابھ بچن کی حالت مستحکم ہے۔امیتابھ بچن میں کورونا کی ہلکی علامت پائی گئی ہے۔انھیں آئسولیشن یونٹ میں رکھا گیا ہے۔ ایشوریا رائے بچن اور آرادھیا بچن کے بھی جانچ کیلئے نمونے لئے گئے تھے اور دونوں پازیٹیو پائی گئی ہیں جبکہ جیا بچن اور شویتا نندا کی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Jul 12, 2020 05:42 PM IST

صدی کے مہا نائک امتابھ بچن اوراُن کے بیٹے ابھشیک بچن کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔دونوں ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔امتابھ بچن اورابھیشک بچن کا ٹیسٹ کیا گیا۔دونوں کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔ناناوتی اسپتال کےذریعہ جاری کردہ بیان کے مطابق امتابھ بچن کی حالت مستحکم ہے۔امیتابھ بچن میں کورونا کی ہلکی علامت پائی گئی ہے۔انھیں آئسولیشن یونٹ میں رکھا گیا ہے۔ ایشوریا رائے بچن اور آرادھیا بچن کے بھی جانچ کیلئے نمونے لئے گئے تھے اور دونوں پازیٹیو پائی گئی ہیں جبکہ جیا بچن اور شویتا نندا کی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading