ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

آکولہ میں وحدت اسلامی کی پہل: لاک ڈاون اور رمضان المبارک کے پیش نظر کٹس کی تقسیم

مہاراشٹرکےآکولہ میں وحدت اسلامی کی جانب سے بلا مذہب و ملت لاک ڈاون میں آٹھ سو کیٹ تقسیم کی گئی۔ اب رمضان المبارک کے موقع پر جماعت نے دوہزار کیٹ تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وحد ت اسلامی نے ایسے لوگوں کے لئے جو غریب تو نہیں ہے تاہم لاک ڈاون سے پریشان ہیں ، ان کےلئے بھی قرض حسنہ دینے کا سلسلہ بھی شروع کیا ہے۔ضروت مند افراد جماعت سے قرض لے کے اسے بعد میں لوٹا سکتا ہے۔

News18 Urdu
مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 26, 2020 11:49 PM IST

مہاراشٹرکےآکولہ میں وحدت اسلامی کی جانب سے بلا مذہب و ملت لاک ڈاون میں آٹھ سو کیٹ تقسیم کی گئی۔ اب رمضان المبارک کے موقع پر جماعت نے دوہزار کیٹ تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وحد ت اسلامی نے ایسے لوگوں کے لئے جو غریب تو نہیں ہے تاہم لاک ڈاون سے پریشان ہیں ، ان کےلئے بھی قرض حسنہ دینے کا سلسلہ بھی شروع کیا ہے۔ضروت مند افراد جماعت سے قرض لے کے اسے بعد میں لوٹا سکتا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین