ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی میں لگاتار بڑھ رہے ہیں کورونا کےمعاملے، امت شاہ نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا

دہلی میں کورونا کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں۔ وزیرداخلہ امت شاہ نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا ہے۔ آج شام پانچ بجے وزارت داخلہ کے دفتر میں اجلاس منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں وزیراعلیٰ اروندکیجریوال ،مرکزی وزیرصحت ڈاکٹرہرش وردھن اور مرکز اور دہلی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار بھی اجلاس میں موجود رہیں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 15, 2020 05:30 PM IST

دہلی میں کورونا کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں۔ وزیرداخلہ امت شاہ نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا ہے۔ آج شام پانچ بجے وزارت داخلہ کے دفتر میں اجلاس منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں وزیراعلیٰ اروندکیجریوال ،مرکزی وزیرصحت ڈاکٹرہرش وردھن اور مرکز اور دہلی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار بھی اجلاس میں موجود رہیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین