ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

اسدالدین اویسی نےکیجریوال کو بنایا نشانہ۔۔کہا،ظالمو! وائرس کاکوئی کامذہب نہیں ہوتا:دیکھیں ویڈیو

اسدالدین اویسی نے کورونا وائرس کو اسلام اور مسلمانوں کو جوڑنے پر برہمی کا اظہارکیاہے۔ اویسی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ظالموں وائرس کا کوئی کا مذہب نہیں ہوتاہے۔ اسدالدین اویسی نے لاک ڈاؤن کی توسیع کرنے پر لوگوں کے بینک اکاؤنٹس میں 5ہزار روپئے جمع کرانے کی مانگ کی ہے۔دیکھیں ویڈیو

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 11, 2020 12:17 PM IST

اسدالدین اویسی نے کورونا وائرس کو اسلام اور مسلمانوں کو جوڑنے پر برہمی کا اظہارکیاہے۔ اویسی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ظالموں وائرس کا کوئی کا مذہب نہیں ہوتاہے۔ اسدالدین اویسی نے لاک ڈاؤن کی توسیع کرنے پر لوگوں کے بینک اکاؤنٹس میں 5ہزار روپئے جمع کرانے کی مانگ کی ہے۔دیکھیں ویڈیو

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading