ایشیا کی بڑی مسجد تاج المساجد میں لگایا گیا کورونا ویکسین کیمپ
مدھیہ پردیش میں کورونا کے بڑھتے معاملوں کے درمیان آج بھوپال تاج المساجد میں کورونا ویکسین کیمپ لگایا گیا ہے۔۔یہ کیمپ شام پانچ بجے تک رہیگا ۔عوام کی سہولیات کے مد نظر یہ ویکسین کیمپ لگایاجا رہا ہے۔