ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

اداکار انوپم کھیر کی والدہ سمیت4 فیملی ممبران کووڈ-19 پازیٹیو، اداکار کی رپورٹ آئی نگیٹو: ویڈیو دیکھیں

اداکار انوپم کھیر کی والدہ سمیت چار فیملی ممبران کورونا پازیٹیوپائے گئے ہیں۔اچھی خبر یہ ہیکہ انوپم کھیر کا ٹیسٹ نگیٹیوآیا ہے۔۔اداکار کی والدہ کو کوکیلا بین اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔انوپم کھیر کے بھائی،بھابھی اور بھتیجی کاکورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔خود انوپم کھیر نے اس بات کی جانکاری دی۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Jul 12, 2020 05:57 PM IST

اداکار انوپم کھیر کی والدہ سمیت چار فیملی ممبران کورونا پازیٹیوپائے گئے ہیں۔اچھی خبر یہ ہیکہ انوپم کھیر کا ٹیسٹ نگیٹیوآیا ہے۔۔اداکار کی والدہ کو کوکیلا بین اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔انوپم کھیر کے بھائی،بھابھی اور بھتیجی کاکورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔خود انوپم کھیر نے اس بات کی جانکاری دی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading