ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

18 سال سے زائد عمر کے نوجوانوں کے Booster Dose لگانے کا آغاز، جانئے کون لوگ لگوا سکتے ہیں

Booster Dose: کورونا وباء سے حفاظت کے لئے حکومت کی جانب سے مرحلہ وار اقدامات جاری ہیں ۔ اٹھارہ سال سے زائد عمر کے نوجوانوں کو آج سے بوسٹر ڈوز کا آغاز ہوچکا ہے۔ بوسٹر وہی افراد لگواسکتے ہیں جن کو کورونا ویکسین کا دوسرا ڈوز لگوا ئے ہوئے نومہینے کا عرصہ ہوچکاہے۔۔اس کے علاوہ ساٹھ سال سے زائد عمر کے ایسے افراد جنہوں نے دوسرا ٹیکہ لیا ہو وہ بھی بوسٹرڈوز کے لئے اہل ہیں ۔آج سے دئیے جانے والا بوسٹر ڈوز تمام نجی ویکسی نیشن سینٹرس پر دستیاب رہے گا۔

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 11, 2022 12:42 PM IST

Booster Dose: کورونا وباء سے حفاظت کے لئے حکومت کی جانب سے مرحلہ وار اقدامات جاری ہیں ۔ اٹھارہ سال سے زائد عمر کے نوجوانوں کو آج سے بوسٹر ڈوز کا آغاز ہوچکا ہے۔ بوسٹر وہی افراد لگواسکتے ہیں جن کو کورونا ویکسین کا دوسرا ڈوز لگوا ئے ہوئے نومہینے کا عرصہ ہوچکاہے۔۔اس کے علاوہ ساٹھ سال سے زائد عمر کے ایسے افراد جنہوں نے دوسرا ٹیکہ لیا ہو وہ بھی بوسٹرڈوز کے لئے اہل ہیں ۔آج سے دئیے جانے والا بوسٹر ڈوز تمام نجی ویکسی نیشن سینٹرس پر دستیاب رہے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین