ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

چین سے کورونا وائرس سے متاثر دو مشتبہ مریض ممبئی پہنچے، کستوربا استپال میں داخل

چین سے ممبئی آئے دو لوگوں کو ممبئی کے کستوربا استپال میں داخل کیا گیا ہے ۔ ابتدائی جانچ میں دونوں کے اندر کورونا وائرس کی علامت پائی گئ ہے ۔کورونا وائرس سے متعلق معلومات دیتے ہوئے ممبئی محکمہ ہیلتھ نے کہا ہے کہ ہم نے ہانگ کانگ اور چین سے آئے لوگوں کی جانچ کی ہے ۔لوگوں کی جانچ کی ہے۔ جس میں ہمیں کرونا وائروس کے علامات ملے ہیں۔ ان دونوں افراد کے خون کے نمونے تفیش کیلئے بھیجے گئے ہیں۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 25, 2020 12:47 PM IST

چین سے ممبئی آئے دو لوگوں کو ممبئی کے کستوربا استپال میں داخل کیا گیا ہے ۔ ابتدائی جانچ میں دونوں کے اندر کورونا وائرس کی علامت پائی گئ ہے ۔کورونا وائرس سے متعلق معلومات دیتے ہوئے ممبئی محکمہ ہیلتھ نے کہا ہے کہ ہم نے ہانگ کانگ اور چین سے آئے لوگوں کی جانچ کی ہے ۔لوگوں کی جانچ کی ہے۔ جس میں ہمیں کرونا وائروس کے علامات ملے ہیں۔ ان دونوں افراد کے خون کے نمونے تفیش کیلئے بھیجے گئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading