ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیرمیں کوروناوائرس : کمیونٹی ٹرانسمیشن کے بعد13علاقوں کوقراردیاگیاریڈزون

جموں کشمیر میں کورونا وائرس معاملوں کی تعداد125ہوگئی ہے۔ جن میں سے 118 ایکٹیو کیس ہیں۔ جموں کشمیر میں ابھی تک3 افراد کی جان گئی ہے جبکہ 4صحت یاب ہوچکے ہیں۔کشمیر ڈیویژن میں 94 اورجموں میں چوبیس ایکٹیو کیس ہیں۔ انتظامیہ نے کئی علاقوں کو ریڈ زون قرار دے دیا ہے۔ لاک ڈاؤن کا سختی سے نفاذ کیا جارہا ہے۔ مثبت کیسوں کے رابطے میں آئے افراد کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 08, 2020 12:15 PM IST

جموں کشمیر میں کورونا وائرس معاملوں کی تعداد125ہوگئی ہے۔ جن میں سے 118 ایکٹیو کیس ہیں۔ جموں کشمیر میں ابھی تک3 افراد کی جان گئی ہے جبکہ 4صحت یاب ہوچکے ہیں۔کشمیر ڈیویژن میں 94 اورجموں میں چوبیس ایکٹیو کیس ہیں۔ انتظامیہ نے کئی علاقوں کو ریڈ زون قرار دے دیا ہے۔ لاک ڈاؤن کا سختی سے نفاذ کیا جارہا ہے۔ مثبت کیسوں کے رابطے میں آئے افراد کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading