ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں کورونا کے 8،865 نئے معاملوں کی تصدیق

وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں دو سو ستاسی دنوں بعد آج کورونا کے سب سے کم آٹھ ہزار آٹھ سو پینسٹھ نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔۔پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ایک سو ستانوے اموات درج کی گئی ہیں۔۔جبکہ ایک دن میں گیارہ ہزار سے زائد کورونا کے مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔۔وہیں آج ملک میں پانچ سو پچیس دنوں بعد سب سے کم ایک لاکھ تیس ہزار سات سو ترانوےایکٹو معاملے درج کئے گئے ہیں۔۔جبکہ ملک میں ابتک تین کروڑ سے زائد لوگ کورونا کو مات دے چکے ہیں۔۔دوسری طرف کورونا کے خلاف ٹیکہ کاری مہم جاری ہے۔۔جس کے تحت ملک میں ایک سو بارہ کروڑ سے زائد ویکسین ڈوز لگ چکی ہیں۔۔۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 16, 2021 05:35 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php