ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کانگریس کے سینئر لیڈر احمدپٹیل میدانتا اسپتال کے آئی سی یومیں داخل، کچھ دن پہلے ہوئے تھے کورونا پازیٹو

کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن احمد پٹیل کو گڑ گاؤں کے میدانتا اسپتال میں آئی سی یو میں داخل کرایا گیا ہے۔ احمد پٹیل کچھ دن قبل کورونا پازیٹیو ہوئے تھے ۔ احمدپٹیل کےبیٹےفیصل پٹیل نےٹویٹ کےذریعہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ احمدپٹیل کی حالت فی الحال مستحکم ہے انہوں نے لوگوں سے دعا کی درخواست کی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 15, 2020 11:46 PM IST

کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن احمد پٹیل کو گڑ گاؤں کے میدانتا اسپتال میں آئی سی یو میں داخل کرایا گیا ہے۔ احمد پٹیل کچھ دن قبل کورونا پازیٹیو ہوئے تھے ۔ احمدپٹیل کےبیٹےفیصل پٹیل نےٹویٹ کےذریعہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ احمدپٹیل کی حالت فی الحال مستحکم ہے انہوں نے لوگوں سے دعا کی درخواست کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading