کورونا وائرس کے پیشِ نظر سعودی حکومت نے لگائی عمرہ کی ادائیگی پر پابندی
سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے ۔ سعودی حکومت نے اپنے شہریوں اور مملکت میں مقیم غیرملکی افراد کے بھی عمرہ ادائیگی پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس سے قبل غیر ملکیوں کے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا ۔۔۔