ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

کورونا وائرس کا قہر: ملک میں 15,707معاملے، گزشتہ 24 گھنٹے میں 27 اموات : دیکھیں ویڈیو

نئی دیلی: کوروناوائرس (CoronaVirus) کا قہر مسلسل بڑتھا ہی جارہا ہے۔ ملک میں کوروناوائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 15707 ہو گئی ہے جبکہ 507 لوگوں کی جان چکی ہے۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناوائرس کے 1329 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 27 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 19, 2020 01:54 PM IST

نئی دیلی: کوروناوائرس (CoronaVirus) کا قہر مسلسل بڑتھا ہی جارہا ہے۔ ملک میں کوروناوائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 15707 ہو گئی ہے جبکہ 507 لوگوں کی جان چکی ہے۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناوائرس کے 1329 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 27 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading