کوروناوائرس: مرکز نظام الدین کے 275 بیرونی حاضرین کی پہچان
دہلی پولیس کی کرائم برانچ اور دہلی حکومت کی مشترکہ کارروائی میں غیر ملکی تبلیغی جماعت کے افراد کی شناخت کر لی گئی ہے۔ جن میں کئی لوگ انڈونیشیا،قزاقستان، بنگلہ دیش کے باشندے ہیں۔ ان تمام لوگوں کو کورنٹائن میں رکھا گیا ہے۔