ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے معاملوں میں ہورہا ہے اضافہ، آج سامنے آئے 624 کیس

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے معاملوں میں لگاتاراضافہ ہورہا ہے، آج کورونا کے چھ سو چوبیس نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے تین سو چھیانوے کشمیر سے ہیں، جب کہ دو سو اٹھائیس جموں سے ہیں، اب جموں کشمیر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد نواسی ہزار پانچ سو بیاسی ہوگئی ہے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید پانچ اموات ہوئی ہیں، جن میں سے ایک جموں سے ہیں، اور باقی چار کشمیرسے ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 21, 2020 09:57 PM IST

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے معاملوں میں لگاتاراضافہ ہورہا ہے، آج کورونا کے چھ سو چوبیس نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے تین سو چھیانوے کشمیر سے ہیں، جب کہ دو سو اٹھائیس جموں سے ہیں، اب جموں کشمیر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد نواسی ہزار پانچ سو بیاسی ہوگئی ہے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید پانچ اموات ہوئی ہیں، جن میں سے ایک جموں سے ہیں، اور باقی چار کشمیرسے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین