ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے معاملوں میں اضافہ: ویڈیو

جموں کشمیر میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، چنانچہ آج کورونا کے پانچ سو بتیس نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے کشمیر سے تین سو پچپن، جب کہ جموں سے ایک سو ستہتر کیسز ہیں، اور کشمیر میں پانچ افراد کی موت ہوئی ہے، جب کہ جموں میں تین مریض کی موت ہوئی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 25, 2020 11:13 PM IST

جموں کشمیر میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، چنانچہ آج کورونا کے پانچ سو بتیس نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے کشمیر سے تین سو پچپن، جب کہ جموں سے ایک سو ستہتر کیسز ہیں، اور کشمیر میں پانچ افراد کی موت ہوئی ہے، جب کہ جموں میں تین مریض کی موت ہوئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین