ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

دہلی میں کورونا کا قہر: اروند کیجریوال نے کہا۔ گھبرانے کی ضرورت نہیں

دہلی میں کورونا نے ایک بار پھر قہر برپا کر رکھا ہے۔ پچھلے کئی دنوں سے ایک بار پھر کورونا کے بڑھتے معاملوں نے لوگوں کی تشویش بڑھا دی ہے۔ کورونا کو لے کر وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اس سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ جانچ بڑھنے سے کورونا کے نئے کیس آئے سامنے آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چالیس ہزار تک روزانہ ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Sep 05, 2020 02:56 PM IST

دہلی میں کورونا نے ایک بار پھر قہر برپا کر رکھا ہے۔ پچھلے کئی دنوں سے ایک بار پھر کورونا کے بڑھتے معاملوں نے لوگوں کی تشویش بڑھا دی ہے۔ کورونا کو لے کر وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اس سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ جانچ بڑھنے سے کورونا کے نئے کیس آئے سامنے آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چالیس ہزار تک روزانہ ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading