ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ممبئی کے ورلی علاقے میں موجود این ایس سی آئی اسٹیڈیم کو کورونٹین سینٹر بنایا گیا

مہاراشٹر ملک کا سب سے حساس اور کورونا سے متاثر ریاست ہے۔اب تک بہتر سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔اور ایک ہزار سے زیادہ افراد کورونا مثبت ہیں ۔وہیں ممبئی کے ورلی علاقے میں موجود این ایس سی آئی اسٹیڈیم کو کورونٹین سینٹر بنایا گیا ہے۔مہارشٹر کابینہ کی آج میٹنگ بھی ہے۔یہ میٹنگ ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعے ہوگی ۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 09, 2020 11:52 AM IST

مہاراشٹر ملک کا سب سے حساس اور کورونا سے متاثر ریاست ہے۔اب تک بہتر سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔اور ایک ہزار سے زیادہ افراد کورونا مثبت ہیں ۔وہیں ممبئی کے ورلی علاقے میں موجود این ایس سی آئی اسٹیڈیم کو کورونٹین سینٹر بنایا گیا ہے۔مہارشٹر کابینہ کی آج میٹنگ بھی ہے۔یہ میٹنگ ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعے ہوگی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading