ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کورونا نے پھر پکڑی خوفناک رفتار! گزشتہ 24گھنٹوں میں 58ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ

ملک میں کورونا کی رفتار میں بے حد اضافہ ہوا ہے ۔۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اٹھاون ہزار سے زائد نئے کیسز درج کیے گئے ہیں جبکہ پندرہ ہزار سے زائد مریض صحتیاب بھی ہوئے ۔۔اسی دوران کورونا سے پانچ سو چونیتیس لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے۔۔دوسری جانب ویکسینیشن کا عمل بھی بڑے پیمانے پر جاری ہے۔دہلی سمیت کئی ریاستوں میں پابندیاں بڑھا دی گئی ہیں۔ دہلی میں ویک اینڈ کرفیو نافذ ہے۔ دہلی میں ہفتہ اور اتوار کو کرفیو رہے گا۔ ضروری اور ایمرجنسی جیسی سہولیات جاری رہیں گی۔ ضروری سہولیات والے دفاتر کے علاوہ تمام دفاتر مکمل طور پر بند ہیں۔ پرائیویٹ دفاتر صرف پچاس فیصد عملے کی گنجائش کے ساتھ چلیں گے۔ میٹرو اور بسیں مکمل طور سے چلیں گی۔ ماسک کے بغیر سفر کرنے کی اجازت نہ ہوگی

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 05, 2022 06:30 PM IST

ملک میں کورونا کی رفتار میں بے حد اضافہ ہوا ہے ۔۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اٹھاون ہزار سے زائد نئے کیسز درج کیے گئے ہیں جبکہ پندرہ ہزار سے زائد مریض صحتیاب بھی ہوئے ۔۔اسی دوران کورونا سے پانچ سو چونیتیس لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے۔۔دوسری جانب ویکسینیشن کا عمل بھی بڑے پیمانے پر جاری ہے۔دہلی سمیت کئی ریاستوں میں پابندیاں بڑھا دی گئی ہیں۔ دہلی میں ویک اینڈ کرفیو نافذ ہے۔ دہلی میں ہفتہ اور اتوار کو کرفیو رہے گا۔ ضروری اور ایمرجنسی جیسی سہولیات جاری رہیں گی۔ ضروری سہولیات والے دفاتر کے علاوہ تمام دفاتر مکمل طور پر بند ہیں۔ پرائیویٹ دفاتر صرف پچاس فیصد عملے کی گنجائش کے ساتھ چلیں گے۔ میٹرو اور بسیں مکمل طور سے چلیں گی۔ ماسک کے بغیر سفر کرنے کی اجازت نہ ہوگی

براہ راست ٹی وی تازہ ترین