ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کوروناوائرس:حکومت کے حکم پر بنگلور میں شاپنگ مالس، سنیما گھر بند

کرناٹک کے وزیر تعلیم ایس۔سریش کمار نے احتیاطی تدابیر کے طور پر ساتویں، آٹھویں اور نویں کلاسوں کے امتحانات 31 مارچ تک ملتوی کرنے کی ہدایت دی ہے۔ کرناٹک میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ریاستی حکومت نے کئی اقدامات کئےہیں۔ ایک ہفتہ تک جلوس،جلسوں،میلوں،کھیلوں،شادی کی بڑی تقریبوں پرپابندی عائد کی گئی ہے۔ دوسری طرف شاپنگ مالس، سنیماگھر،اسٹڈیم، ہائی اسکول اورکالجوں کوبند رکھنے کاحکم دیاہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 15, 2020 04:03 PM IST

کرناٹک کے وزیر تعلیم ایس۔سریش کمار نے احتیاطی تدابیر کے طور پر ساتویں، آٹھویں اور نویں کلاسوں کے امتحانات 31 مارچ تک ملتوی کرنے کی ہدایت دی ہے۔ کرناٹک میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ریاستی حکومت نے کئی اقدامات کئےہیں۔ ایک ہفتہ تک جلوس،جلسوں،میلوں،کھیلوں،شادی کی بڑی تقریبوں پرپابندی عائد کی گئی ہے۔ دوسری طرف شاپنگ مالس، سنیماگھر،اسٹڈیم، ہائی اسکول اورکالجوں کوبند رکھنے کاحکم دیاہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading