ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

بڑی خبر: تلنگانہ حکومت نے جاری کئے احکامات، باہر نکلنے پر ماسک پہننا لازمی

تلنگانہ سے بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔ تلنگانہ احکامات جاری کئے ہیں۔ تلنگانہ میں گھر سے باہر نکلنے پر ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا ہے۔ ساتھ ہہ ہی دفتر میں کام کرنے والوںکو بھی ماسک لگانا لازمی ہے۔ محکمہ صحت نے تمام اضلاع کو ہدایات جاری کردی ہے۔ تلنگانہ میں اب تک کورونا کے چار سو اکہتر معاملے آئے سمانے۔تین سو اٹھاسی معاملے مرکز سےجڑے ہیں۔کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ایسے میں ملک میں ماسک اور سینی ٹائزر کی مانگ میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 10, 2020 07:46 PM IST

تلنگانہ سے بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔ تلنگانہ احکامات جاری کئے ہیں۔ تلنگانہ میں گھر سے باہر نکلنے پر ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا ہے۔ ساتھ ہہ ہی دفتر میں کام کرنے والوںکو بھی ماسک لگانا لازمی ہے۔ محکمہ صحت نے تمام اضلاع کو ہدایات جاری کردی ہے۔ تلنگانہ میں اب تک کورونا کے چار سو اکہتر معاملے آئے سمانے۔تین سو اٹھاسی معاملے مرکز سےجڑے ہیں۔کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ایسے میں ملک میں ماسک اور سینی ٹائزر کی مانگ میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading