ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

تلنگانہ میں کورونا وائرس کا قہر، 24 گھنٹے میں 887 نئے کیس اور چار اموات

تلنگانہ میں کورونا وائرس کی وبا دن بہ دن شدت اختیار کرتی جارہی ہے ۔ 24 گھنٹے میں 887 نئے کیس اور چار اموات۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ریاست بھر میں چھپن ہزار ایک سو بائیس افراد کا کورونا ٹسٹ کیا گیا ۔ جسمیں سے چھ سو چوریاسی افراد کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 01, 2021 07:22 PM IST

تلنگانہ میں کورونا وائرس کی وبا دن بہ دن شدت اختیار کرتی جارہی ہے ۔ 24 گھنٹے میں 887 نئے کیس اور چار اموات۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ریاست بھر میں چھپن ہزار ایک سو بائیس افراد کا کورونا ٹسٹ کیا گیا ۔ جسمیں سے چھ سو چوریاسی افراد کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین