ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی کے لوگوں کیلئے راحت کی خبر! تقریبا 70 میٹرک ٹن آکسیجن ٹینکروں سے بھری خصوصی ٹرین دہلی پہنچی

دہلی کے بہت سے اسپتالوں میں آکسیجن کی شدید قلت پائی جارہی ہے۔دن بدن دہلی میں آکسیجن کی مانگ بڑھتی جارہی ہے ۔ ایسے میں دہلی کے لوگوں کے لیے راحت کی خبر ہے ۔ رات میں آکسیجن ٹینکروں سے بھری خصوصی ٹرین چھتیس گڑھ سے دہلی پہنچی ہے ۔قریب ستر میٹرک ٹن آکسیجن لیکر یہ ٹرین دہلی پہنچی ہے ۔ مانا جارہا ہے کہ جلد ہی دہلی کے اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی دور ہوجائےگی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 27, 2021 01:55 PM IST

دہلی کے بہت سے اسپتالوں میں آکسیجن کی شدید قلت پائی جارہی ہے۔دن بدن دہلی میں آکسیجن کی مانگ بڑھتی جارہی ہے ۔ ایسے میں دہلی کے لوگوں کے لیے راحت کی خبر ہے ۔ رات میں آکسیجن ٹینکروں سے بھری خصوصی ٹرین چھتیس گڑھ سے دہلی پہنچی ہے ۔قریب ستر میٹرک ٹن آکسیجن لیکر یہ ٹرین دہلی پہنچی ہے ۔ مانا جارہا ہے کہ جلد ہی دہلی کے اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی دور ہوجائےگی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php