دہلی کی تیاری پوری : وزیر اعلی کیجریوال نے بتایا سب سے پہلے کن کن لوگوں کو دی جائے گی کورونا ویکسین
وزیر اعلی کیجریوال نے کہا کہ ایک آدمی کو دو ڈوز دی جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ اگلے پانچ دنوں میں ایک کروڑ 15 لاکھ سے زیادہ ویکیسن اسٹور کرنے کی صلاحیت دہلی سرکار کے پاس ہوگی ۔