ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کورونا پر بھاری ایک ماں کی ممتا بیٹے کے موت کے بعد بھی لگی ہے خدمت خلق میں: دیکھیں ویڈیو

کورنا کے اس دور میں مدد کےلئے بھی خوب ہاتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔جس کے پاس جو وسائل ہیں اس لحاظ سے لوگوں کی مدد کررہا ہے۔ہم یہاں ذکر کرنا چاہیں گے ایک ایسی ماں کی جس کے بیٹے کی پچھلے ہفتے ایک سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔لیکن بیٹے کے غم باوجود یہ خاتون بھوکھوں کو دو وقت کی روٹی مہیا کرانے میں جٹی ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 09, 2020 11:34 AM IST

کورنا کے اس دور میں مدد کےلئے بھی خوب ہاتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔جس کے پاس جو وسائل ہیں اس لحاظ سے لوگوں کی مدد کررہا ہے۔ہم یہاں ذکر کرنا چاہیں گے ایک ایسی ماں کی جس کے بیٹے کی پچھلے ہفتے ایک سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔لیکن بیٹے کے غم باوجود یہ خاتون بھوکھوں کو دو وقت کی روٹی مہیا کرانے میں جٹی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading