ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر میں کورونا کاقہر : 9318 متاثر،400 سے زائد اموات۔ دیکھیں ویڈیو

مہاراشٹر میں کورونا وائرس سے سب سےزیادہ تبا ہی ہورہی ہیں۔۔ریاست میں متاثرین کی تعداد9318ہے۔یہ معاملے روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں ۔اور مرنے والوں کی تعداد 400 کے پار ہے۔ کسی بھی دوسری ریاستو ں کے مقابلے سب سے زیادہ کیس مہاراشٹر میں ہیں ۔۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 29, 2020 10:53 AM IST

مہاراشٹر میں کورونا وائرس سے سب سےزیادہ تبا ہی ہورہی ہیں۔۔ریاست میں متاثرین کی تعداد9318ہے۔یہ معاملے روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں ۔اور مرنے والوں کی تعداد 400 کے پار ہے۔ کسی بھی دوسری ریاستو ں کے مقابلے سب سے زیادہ کیس مہاراشٹر میں ہیں ۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading