ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ناندیڑ کے حضرت فاطمہ گرلس ہائی اسکول میں کووڈ سینٹر شروع، مسلم مہاسنگھ نے کیا تھا مطالبہ

ناندیڑ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہاہے ۔جس کی وجہ سے اسپتالوں میں مریضوں کےلئے بیڈ ملنا مشکل ہوگیاہے ۔ایسے میں ناندیڑ کے دیگلور ناکہ گاڑے گاؤں روڈ پر واقع حضرت فاطمہ گرلس ہائی اسکول کو کوو ڈ سینٹر بنایا گیاہے۔مسلم مہاسنگھ اور دیگر ملی و سماجی تنظیموں کی جانب سے پچھلے کئی دنوں سے یہ مطالبہ کیا جارہا تھا۔ضلع کلکٹر اور میونسپل کمشنر سے مسلم مہاسنگھ کے قائدین نے کئی مرتبہ ملاقاتیں کی اورا نہیں کثیر مسلم آبادی والے علاقہ دیگلور ناکہ میں کووڈ سینٹر قائم کرنے کی مانگ کی۔ ۔اسکول کے کلاس روم میں مریضوں کے علاج کیلئے بیڈ لگوائے گئے ہیں۔ضرورت پڑنے پر آکسیجن کی بھی سہولت یہاں فراہم کی گئی ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 09, 2021 06:28 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین