ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Covid-19 : دہلی میں اب 12 گھنٹے چلائی جائے گی ٹیکہ کاری مہم ، جانئے کیوں کیا گیا یہ فیصلہ

Coronavirus in Delhi : قومی راجدھانی دہلی سمیت ملک میں بڑھے کورونا وائرس کے قہر کے درمیان دہلی میں اب 12 گھنٹے ٹیکہ کاری مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ روزانہ صبح نو بجے سے رات نو بجے تک ٹیکہ کاری کی جائے گی ۔ ساتھ ہی ساتھ ٹیکوں کی تعداد میں بھی اضافہ کیا گیا ہے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 22, 2021 11:58 AM IST

Coronavirus in Delhi : قومی راجدھانی دہلی سمیت ملک میں بڑھے کورونا وائرس کے قہر کے درمیان دہلی میں اب 12 گھنٹے ٹیکہ کاری مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ روزانہ صبح نو بجے سے رات نو بجے تک ٹیکہ کاری کی جائے گی ۔ ساتھ ہی ساتھ ٹیکوں کی تعداد میں بھی اضافہ کیا گیا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین