ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کورونا کا قہر : دہلی کے کئی علاقوں کو قراردیاگیاہے ہاٹ اسپاٹ، نظام الدین بستی بھی شامل

ملک میں کورونا ریضوں کی تعداد میں لگاتار اضافہ درج کیا جارہا ہے۔اب یہ تعداد بڑھ کر پانچ ہزارکے پارہوگئی ہے۔اب تک چار ہزار سات سو چودہ ایکٹیو کیس ملے ہیں جبکہ کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ایک سو چھیاسٹھ ہوگئی ہے۔ایک اچھی خبر یہ ہے کہ چار سو گیارہ افراد صحت یاد ہوکر گھروں کو بھی لوٹ گئے ہیں۔ملک میں سب سے زیادہ معاملہ مہاراشٹر میں دیکھنے کو مل رہیں ہیں یہاں پر متاثرین کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔اس دوران ملک کے کئی شہروں میں جن کی نشاندہی نئے ہاٹ اسپاٹ کے طور کی گئی وہاں لاک ڈاؤن کا سختی سے نفا ذکیا جارہا ہے۔ساتھ گھر سے باہر نکلنے پر ماسک لگانے کو بھی ضروری قرار دیا جارہا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 09, 2020 10:39 AM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading