ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ممبئی میں بچوں کیلئے خصوصی کووڈ وارڈ تیار، تیسری لہر بچوں کو کر سکتی ہے متاثر

کورونا کی دوسری لہر ختم بھی نہیں ہوئی کی تیسرے کا ڈر ستانے لگا ہے۔اس کےلئے تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں۔مہاراشٹرمیں بھی اس کو لیکر تیاریاں شروع ہو گئیں ہیں۔ ۔۔بتایا جارہا ہے کہ تیسری لہر بچوں کو زیادہ متاثر کرسکتی ہے جس کو لیکر خصوصی وراڈ شروع کئے جارہے ہیں۔بی ایم سی اور ایک این جی او کی مدد سے ممبئی کے جوگیشوری میں بچوں کےلئے کووڈ وارڈ تیار کیا جارہا ہے۔اس میں بچوں کے سرپرستوں کے ر ہنے اور بچوں کے کھیلنے کا بھی انتظامات کیا گیا ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | May 23, 2021 01:04 PM IST

کورونا کی دوسری لہر ختم بھی نہیں ہوئی کی تیسرے کا ڈر ستانے لگا ہے۔اس کےلئے تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں۔مہاراشٹرمیں بھی اس کو لیکر تیاریاں شروع ہو گئیں ہیں۔ ۔۔بتایا جارہا ہے کہ تیسری لہر بچوں کو زیادہ متاثر کرسکتی ہے جس کو لیکر خصوصی وراڈ شروع کئے جارہے ہیں۔بی ایم سی اور ایک این جی او کی مدد سے ممبئی کے جوگیشوری میں بچوں کےلئے کووڈ وارڈ تیار کیا جارہا ہے۔اس میں بچوں کے سرپرستوں کے ر ہنے اور بچوں کے کھیلنے کا بھی انتظامات کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین